سورہ فتح۔ مدنی۔ آیات ۲۹

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ (اے رسول) ہم نے آپ کو فتح دی، ایک نمایاں فتح۔ ٢۔ تاکہ اللہ آپ کی (تحریک کی) اگلی اور پچھلی خامیوں کو دور فرمائے اور آپ پر اپنی نعمت پوری کرے اور آپ کو سیدھے راستے کی رہنمائی فرمائے۔ ٣۔ اور اللہ آپ کو ایسی نصرت عنایت فرمائے … سورہ فتح۔ مدنی۔ آیات ۲۹ پڑھنا جاری رکھیں